Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 30 · Chapter 911

اذکار کا بیان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک وصیت کا بیان

1 hadith in this chapter

966

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #966

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُسَيْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشِ بْنِ رِئَابٍ الأَسَدِيُّ الْبَصْرِيُّ الْمُؤَدِّبُ، نَسِيبُ زَيْنَبَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُمِّيُّ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"أَوْصِنِي، قَالَ: عَلَيْكَ بِتَقْوَى اللَّهِ فَإِنَّهَا جِمَاعُ كُلِّ خَيْرٍ، وَعَلَيْكَ بِالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَإِنَّهَا رَهْبَانِيَّةُ الْمُسْلِمِينَ، وَعَلَيْكَ بِذِكْرِ اللَّهِ وَتِلاوَةِ كِتَابِهِ، فَإِنَّهُ نُورٌ لَكَ فِي الأَرْضِ وَذِكْرٌ لَكَ فِي السَّمَاءِ، وَاخْزُنْ لِسَانَكَ إِلا مِنْ خَيْرٍ، فَإِنَّكَ بِذَلِكَ تَغْلِبُ الشَّيْطَانَ"، لا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے وصیت فرمائیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے تقویٰ اور پرہیزگاری کی وصیت کرتا ہوں کیونکہ وہ تمام نیکیوں کو شامل ہے، اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو کیونکہ یہ مسلمانوں کی رہبانیت ہے، اور اللہ تعالیٰ کی یاد کو اپنے اوپر لازم کرلو، اور قرآن مجید کی تلاوت کو بھی کیونکہ یہ زمین میں تیرے لیے نور ہو گا اور آسمان میں بھی تیرا نام لیا جائے گا، اور اپنی زبان کو خیر کے علاوہ ہر چیز سے روک لو کیونکہ اس طرح تم شیطان پر غالب آجاؤ گے۔“