Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 30 · Chapter 908

اذکار کا بیان

بستر پر جاتے وقت کی دعا کا بیان

1 hadith in this chapter

963

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #963

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ الأَهْوَازِيُّ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ الأَهْوَازِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَامٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ، قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ وَلُوعًا، وَمِنَ الْجُوعِ ضَجِيعًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعِيدٍ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر کی طرف جاتے تو یہ دعا پڑھتے: ” «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّ وَلُوْعًا وَمِنَ الْجُوْعِ ضَجِيْعًا.» ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آزادی دینے والی برائی سے، اور بھوک سے جو میرے ساتھ ہی سوتے وقت تک رہے۔“