Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 30 · Chapter 898

اذکار کا بیان

اللہ تعالیٰ سے ہدایت اور پناہ چاہنے کی دعا کا بیان

1 hadith in this chapter

953

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #953

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الضَّرِبُ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِلْيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"إِنِّي أَسْلَمْتُ، فَمَا أَدْعُو بِهِ؟، قَالَ: قُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَهْدِيكَ لأَرْشَدِ أَمْرِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، إِلا عَدِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں مسلمان ہوگیا ہوں تو میں کون سی دعا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یوں دعا کرو: «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْتَهْدِيكَ لْأَرْشَدِ أَمْرِيْ وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ.» ”اے اللہ! میں تجھ سے اپنے بہت اچھے کام کی طرف راہنمائی مانگتا ہوں، اور اپنے نفس کی شر سے پناہ چاہتا ہوں۔“