Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 3 · Chapter 86

طہارت کا بیان

لہسن، پیاز، گندنا اور مولی کھا کر مسجد میں آنے کی ممانعت

1 hadith in this chapter

89

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #89

Zaeef

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ أَبُو جَعْفَرٍ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ الْبَرَاءُ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ الْقُرْدُوسِيُّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الْخَضْرَاوَاتِ: الثُّومِ وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ وَالْفُجْلِ، فَلا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا، فَإِنَّ الْمَلائِكَةَ تَتَأَذَّى مِمَّا تَتَأَذَّى مِنْهُ بَنُو آدَمَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ الْقُرْدُوسِيِّ، إِلا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، وَالْقَرَادِيسُ، فَخِذٌ مِنَ الأَزْدِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ان سبزیوں میں سے کچھ کھائے، یعنی لہسن، پیاز، گندنا اور مولی تو ہماری مسجد کے قریب نہ آئے کیونکہ فرشتے بھی اس چیز سے تکلیف محسوس کرتے ہیں جس سے انسانوں کو تکلیف ہوتی ہے۔“