Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 3 · Chapter 139

طہارت کا بیان

میان بیوی کا ایک برتن سے غسل کرنا جائز ہے

1 hadith in this chapter

147

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #147

Sahih

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَيَّارٍ الشِّيرَازِيُّ ، بِشِيرَازَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ابْنِ الْمُثَنَّى الْبَاهِلِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ، إِلا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک برتن سے غسل کرتی تھیں۔