Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 3 · Chapter 131

طہارت کا بیان

کپڑے سے خشک منی کو کھرچ کر نماز ادا کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

139

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #139

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَةَ بْنِ عُمَارَةَ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الطَّبِيبُ ، حَدَّثَنَا كَامِلٌ أَبْو الْعَلاءِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ:"رُبَّمَا حَكَكْتُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، إِلا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، وَلا عَنْ طَلْحَةَ، إِلا كَامِلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدٌ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: بسا اوقات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو رگڑتی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں نماز ادا کرتے۔