Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 29 · Chapter 881

حدود کا بیان

زمین میں اللہ تعالیٰ کی حد قائم کرنے کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

931

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #931

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ أَبِي الْجَرَّاحِ الْمُقْرِئُ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ الْجَوْهَرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِقَامَةُ حَدٍّ بِأَرْضٍ خَيْرٌ لأَهْلِهَا مِنْ مَطَرٍ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، إِلا ابْنُ عُلَيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی زمین میں ایک حد کا قائم کرنا اس کے رہنے والوں کے لیے چالیس دن بارش برسنے سے بہتر ہے۔“