Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 29 · Chapter 864

حدود کا بیان

چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کا بیان

1 hadith in this chapter

914

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #914

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ الدِّمَشْقِيُّ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامِ بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى، إِلا وَلَدُهُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاتھ کاٹنا دینار کی چوتھائی یا اس سے اوپر پر ضروری ہے۔“