Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 28 · Chapter 847

جہنم کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا بیان

1 hadith in this chapter

897

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #897

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مِنْ كَرَامَتِي عَلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ أَنِّي وُلِدْتُ مَخْتُونًا، وَلَمْ يَرَ أَحَدٌ سَوْأَتِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا هُشَيْمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عز و جل کے نزدیک میری یہ عزت ہے کہ میں جب پیدا ہوا تو میرا ختنہ کیا ہوا تھا اور کسی نے بھی میرا ننگیز نہیں دیکھا۔“