Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 28 · Chapter 842

جہنم کا بیان

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

892

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #892

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَضَّاحِ الْكُوفِيُّ ، قِرَاءَةً عَلَى هَنَّادِ بْنِ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:"اسْتَغْفَرَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ خَمْسًا وَعِشْرِينَ اسْتِغْفَارَةً كُلُّ ذَلِكَ أَعُدُّهَا بِيَدَيَّ، يَقُولُ: قَضَيْتَ عَنْ أَبِيكَ دَيْنَهُ؟، فَأَقُولُ: نَعَمْ، فَيَقُولُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ"، لَمْ يَرْوِ هَذَا اللَّفْظَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، إِلا جَابِرُ بْنُ يَزِيدَ، تَفَرَّدَ بِهِ شَيْبَانُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے پچیس دفعہ بخشش کی دعا مانگی، ہر دفعہ میں اپنے ہاتھوں سے شمار کرتا رہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو نے اپنے باپ کا قرضہ ادا کر دیا ہے؟“ تو میں کہتا: جی ہاں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”اللہ تعالیٰ تجھے معاف کر دے۔“