Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 28 · Chapter 816

جہنم کا بیان

قبیلہ انصار کی عظمت و فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

864

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #864

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دَلُّوَيْهِ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُنِيبِ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلأَنْصَارِ، وَلأَزْوَاجِ الأَنْصَارِ، وَلِذَرَارِيِّهِمْ، وَذَرَارِيِّ ذَرَارِيِّهِمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنِيبِ، إِلا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا: «اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ، وَالْأَزْوَاجِ الْأَنْصَارِ، وَ لِزَرَارِيِّهِمْ، وَ ذَرَارِيِّ ذَرَارِيِّهِمْ» ”اے اللہ! انصار کو اور ان کی بیویوں کو اور ان کی اولاد کو اور ان کی اولاد کی اولاد کو معاف فرما دے۔“