Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 28 · Chapter 791

جہنم کا بیان

امّت کے بہترین زمانہ کا بیان

1 hadith in this chapter

838

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #838

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلانِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَيْشُونَ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"خَيْرُ أُمَّتِي الْقَرْنُ الَّذِي بُعِثْتُ مِنْهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امّت کا بہترین زمانہ وہ ہے جس میں میں بھیجا گیا ہوں، پھر وہ جو ان کے بعد آنے والے، پھر وہ جو ان کے بعد آنے والے ہیں۔“