Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 646

ادب کا بیان

اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان

1 hadith in this chapter

683

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #683

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ مُعَاذِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَا حَقُّ الإِبِلِ؟، فَقَالَ: أَنْ تَنْحَرَ سَمِينَهَا، وَتُطْرِقَ فَحْلَهَا وَتَحْلُبَهَا يَوْمَ وِرْدِهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا أَبُو حُذَيْفَةَ الأَشْجَعِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اونٹوں کا کیا حق ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے موٹے کو تو ذبح کرے، اور ان میں سے سانڈ جفتی کے لئے دے دے، اور گھاٹ پر اُتارنے کے دن انکا دودھ نکال کر صدقہ کر دے۔“