Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 644

ادب کا بیان

عورتوں کے بالوں کا بیان

1 hadith in this chapter

681

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #681

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِيلٍ فَيْدٍ الأَنْطَاكِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجُمَّةِ لِلْحُرَّةِ وَالْعَقِيصَةِ لِلأَمَةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلا ابْنُ جُرَيْجٍ. تَفَرَّدَ بِهِ مُعْتَمِرٌ، وَلا رَوَى عَنِ مُعْتَمِرٍ، إِلا بَقِيَّةُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد عورت کو جم (یعنی کندھوں تک) بال رکھنے سے اور لونڈی کو عقیصہ (یعنی اکٹھے اور جمع کئے ہوئے) بال رکھنے سے منع فرمایا۔