Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 618

ادب کا بیان

کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

655

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #655

Sahih

حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ الصَّفَّارُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَلْعَقْ أَصَابِعَهُ الثَّلاثَ فَإِنَّهُ لا يَدْرِي فِي أَيَّتِهِنَّ الْبَرَكَةُ"، قَالَ زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ: أَنْكَرَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ عَلَى عَفَّانَ، فَقَامَ عَفَّانُ، فَدَخَلَ بَيْتَهُ، فَأَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِهِ كَمَا أَمْلاهُ عَلَيْنَا، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا هَمَّامٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَفَّانُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اپنی تینوں انگلیاں چاٹے، کیونکہ اسے معلوم نہیں کہ ان میں سے کس میں برکت ہے۔“