Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 22 · Chapter 600

کھانے پینے کا بیان

گھریلو گدھوں کے گوشت کی ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

636

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #636

Sahih

حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ تَمِيمٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ، إِلا مَخْلَدٌ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداﷲ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرما دیا۔