Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 20 · Chapter 524

جہاد کا بیان

حالتِ جنگ میں رحم وکرم کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

557

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #557

Zaeef

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"إِذَا بَعَثَ سَرِيَّةً، قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ، لا تَغُلُّوا، وَلا تَغْدِرُوا، وَلا تُمَثِّلُوا، وَلا تَقْتُلُوا الْوِلْدَانَ"، لا يُرْوَى عَنْ جَرِيرٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی سریہ بھیجتے تو کہتے:” «بِسْمِ اللّٰهِ وَ بِاللّٰهِ وَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَ عَليٰ مِلَّتِ رَسُوْلِ اللّٰهِ» اللہ کے نام سے، اس کی توفیق سے، اس کی راہ میں، اس کے رسول کے مذہب پر جاؤ، نہ خیانت کرو، نہ دھوکہ دو، نہ مثلہ کرو اور نہ بچوں کو قتل کرو۔“