Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 2 · Chapter 68

ایمان کا بیان

جاہل اور جہنمی ہونے کا بیان

1 hadith in this chapter

71

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #71

Zaeef

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، قَالَ:"مَنْ قَالَ: إِنِّي عَالِمٌ فَهُوَ جَاهِلٌ، وَمَنْ قَالَ: إِنِّي جَاهِلٌ فَهُوَ جَاهِلٌ، وَمَنْ قَالَ: إِنِّي فِي الْجَنَّةِ فَهُوَ فِي النَّارِ، وَمَنْ قَالَ: إِنِّي فِي النَّارِ فَهُوَ فِي النَّارِ"

اردو ترجمہ · Urdu

یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں: جس نے یہ کہا کہ میں عالم ہوں تو وہ جاہل ہے، اور جو کہے کہ میں جاہل ہوں وہ جاہل ہے، اور جو کہے میں جنّت میں جاؤں گا تو وہ جہنّم میں جائے گا، اور جو کہے کہ میں جہنّم میں جاؤں گا تو وہ بھی جہنّم میں جائے گا۔