Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 19 · Chapter 511

خرید و فروخت کا بیان

درخت کے پہلے پھل کا بیان

1 hadith in this chapter

543

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #543

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ التَّمِيمِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، كَانَ إِذَا أُتِيَ بِالْبَاكُورَةِ مِنَ الثَّمَرَةِ قَبِلَهَا أَوْ جَعَلَهَا عَلَى عَيْنَيْهِ، ثُمَّ أَعْطَاهَا أَصْغَرَ مَنْ يَحْضُرُهُ مِنَ الْوِلْدَانِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، إِلا الدَّرَاوَرْدِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْوَلِيدُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی درخت کا پہلا پھل لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو قبول فرماتے یا اپنی آنکھوں پر لگاتے، پھر سب سے چھوٹے وہاں پر موجود بچے کو دے دیتے۔“