Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 19 · Chapter 506

خرید و فروخت کا بیان

مکر و فریب کے انجام کا بیان

1 hadith in this chapter

538

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #538

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْمُؤَدِّبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَالْمَكْرُ وَالْخَدِيعَةُ فِي النَّارِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ، إِلا الْهَيْثَمُ بْنُ الْجَهْمِ، وَلا عَنْهُ إِلا ابْنُهُ عُثْمَانُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کھوٹ ملا مال دے وہ ہم سے نہیں ہے اور مکر اور دھوکہ جہنم میں ہوگا۔“