Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 19 · Chapter 493

خرید و فروخت کا بیان

زمین کھیتی کے لیے بٹائی پر دینے کا بیان

1 hadith in this chapter

524

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #524

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَعْطَى خَيْبَرَ عَلَى النِّصْفِ مِمَّا أَخْرَجَتِ الأَرْضُ وَالنَّخْلُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو خیبر کی زمین اور کھجور کے درختوں کے باغ نصف آمدنی پر دیے تھے۔