Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 19 · Chapter 490

خرید و فروخت کا بیان

شہروں سے پھلوں یا جانوروں کی آفات ہٹنے کا بیان

1 hadith in this chapter

521

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #521

Zaeef

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ أَبُو بَكْرٍ الْخَزَّازُ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ الصَّرِيفِينِيُّ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"إِذَا ارْتَفَعَ النَّجْمُ رُفِعَتِ الْعَاهَةُ عَنْ كُلِّ بَلَدٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ، إِلا مُصْعَبٌ، وَالنَّجْمُ هُوَ الثُّرَيَّا

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ستارہ بلند ہو جائے گا، تو شہروں سے پھلوں یا جانوروں کی آفات ہٹا دی جائیں گی۔“