Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 19 · Chapter 487

خرید و فروخت کا بیان

جمعرات کی صبح کے لیے برکت کی دعا کا بیان

1 hadith in this chapter

518

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #518

Zaeef

وَبِهِ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"بُورِكَ لأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَ خَمِيسِهَا"

اردو ترجمہ · Urdu

اسی سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! جمعرات کے دن میری امّت کی صبح کے اوقات میں برکت ڈال دے۔“