Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 13 · Chapter 440

ذبح کرنے کا بیان

جانور کو باندھ کر نشانہ لگانے کی ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

467

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #467

Sahih

حَدَّثَنَا حُسْنُونُ بْنُ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ النَّاسَ كَإِبِلٍ مِائَةٍ لا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً، قَالَ: وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلَهُ إِلا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، إِلا أُسَامَةُ. تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ، وَلا يُرْوَى آخِرُ هَذَا الْحَدِيثِ، قَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلَهُ إِلا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ". إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ کہیں جا رہا تھا تو وہ لوگوں کے پاس سے گزرے جنہوں نے پرندوں کو نشانہ مقرر کر رکھا تھا۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اللہ اس پر لعنت کرے جس نے یہ کام کیا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: آپ اس بات سے منع فرما رہے تھے۔