Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 12 · Chapter 430

حج و عمرہ کا بیان

حج افراد و قران کی تلبیہ کا بیان

1 hadith in this chapter

456

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #456

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ أَبُو حَفْصٍ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، وَحُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، كُلُّهُمْ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"يُلَبِّي بِهِمَا جَمِيعًا، لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، إِلا هُشَيْمٌ، وَأَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ هُشَيْمٍ، وَتَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي يُوسُفَ الْقَاضِي، حَدَّثَنَاهُ بِشْرِ بْنِ مُوسَى، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا یحییٰ بن سعید انصاری، عبدالعزیز بن صہیب اور حمید الطویل نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم یوں تلبیہ کہہ رہے تھے: ” «لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَ حَجَّةٍ» کہ میں حج اور عمرہ کے لیے حاضر ہوں۔“