Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 12 · Chapter 420

حج و عمرہ کا بیان

جبلِ مروہ کا بیان

1 hadith in this chapter

445

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #445

Sahih

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْمِصْرِيُّ ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ أَخِيهِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"لِلْمَرْوَةِ هَذَا الْمَنْحَرُ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ وَطُرُقِهَا مَنْحَرٌ فِي الْعُمْرَةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، إِلا أَخُوهُ عَبْدُ اللَّهِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مروہ کے متعلق فرمایا: ”یہ قربانی کرنے کی جگہ ہے اور مکہ کے تمام راستے اور گلیاں قربانی ذبح کرنے کی جگہ ہیں۔“