Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 9 · Chapter 88

Being a master

بَابُ مَنْ خَتَمَ عَلَى خَادِمِهِ مَخَافَةَ سُوءِ الظَّنِّ

مال پر مہر لگا دینا تاکہ خادم کے بارے میں بدگمانی پیدا نہ ہو

1 hadith in this chapter

167

Al-Adab Al-Mufrad #167

Sahih

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو خَلْدَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ: كُنَّا نُؤْمَرُ أَنْ نَخْتِمَ عَلَى الْخَادِمِ، وَنَكِيلَ، وَنَعُدَّهَا، كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَعَوَّدُوا خُلُقَ سُوءٍ، أَوْ يَظُنَّ أَحَدُنَا ظَنَّ سُوءٍ

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ سامان پر مہر لگادیں اور سامان کو ماپ لیں اور گنتی کرلیں تاکہ خادموں کو برے اخلاق (چوری اور خیافت)کی عادت نہ پڑے یا ہمیں ان کے بارے میں بدگمانی پیدا نہ ہو۔