Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 6 · Chapter 64

Neighbours

بَابُ الْجَارِ الصَّالِحِ

نیک پڑوسی (نعمت ہے)

1 hadith in this chapter

116

Al-Adab Al-Mufrad #116

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ: حَدَّثَنِي خَمِيلٌ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مِنْ سَعَادَةِ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ: الْمَسْكَنُ الْوَاسِعُ، وَالْجَارُ الصَّالِحُ، وَالْمَرْكَبُ الْهَنِيءُ "

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت نافع بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’(کسی)مسلمان کی نیک بختی میں سے (یہ بھی ہے کہ اسے( کھلا گھر نیک پڑوسی اور آرام دہ سواری میسر آجائے۔‘‘