Al-Adab Al-Mufrad #1301
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الطُّفَيْلِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لَحْمًا بِالْجِعْرَانَةِ، وَأَنَا يَوْمَئِذٍ غُلَامٌ أَحْمِلُ عُضْوَ الْبَعِيرِ، فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ، فَبَسَطَ لَهَا رِدَاءَهُ، قُلْتُ: مَنْ هَذِهِ؟ قَالَ: هَذِهِ أُمُّهُ الَّتِي أَرْضَعَتْهُ
اردو ترجمہ · Urdu
ابو طفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے جعرانہ مقام پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گوشت تقسیم کرتے دیکھا جبکہ میں ان دنوں نو عمر لڑکا تھا کہ میں اونٹ کے گوشت کے ٹکڑے اٹھا رہا تھا کہ آپ کے پاس ایک عورت آئی تو آپ نے اپنی چادر اس کے لیے بچھا دی۔ میں نے عرض کیا:یہ کون ہے؟ کہا گیا:یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ماں ہے جس نے آپ کو دودھ پلایا تھا۔