Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 56 · Chapter 623

Meddling and harshness

بَابُ حَلْقِ الْجَارِيَةِ وَالْمَرْأَةِ زَوْجَهَا

لونڈی یا عورت کا اپنے شوہر کے بال مونڈنا

1 hadith in this chapter

1297

Al-Adab Al-Mufrad #1297

Zaeef

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنِي سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَجَارِيَةٌ تَحْلِقُ عَنْهُ الشَّعْرَ، وَقَالَ: النُّورَةُ تُرِقُّ الْجِلْدَ

اردو ترجمہ · Urdu

عبدالعزیز بن قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس گیا جبکہ ایک لونڈی ان کے بال مونڈ رہی تھی۔ انہوں نے فرمایا:بال اتارنے والا پاؤڈر یا لوشن جلد کو نرم کر دیتا ہے۔