Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 50 · Chapter 586

Sleep and night lodging

بَابُ غَلْقِ الْبَابِ بِاللَّيْلِ

رات کو دروازہ بند کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

1236

Al-Adab Al-Mufrad #1236

Hasan

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَعْقَاعُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((إِيَّاكُمْ وَالسَّمَرَ بَعْدَ هُدُوءِ اللَّيْلِ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَا يَدْرِي مَا يَبُثُّ اللَّهُ مِنْ خَلْقِهِ، غَلِّقُوا الْأَبْوَابَ، وَأَوْكُوا السِّقَاءَ، وَأَكْفِئُوا الْإِنَاءَ، وَأَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب رات کو سکون ہو جائے تو چلنا پھرنا کم کردو کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ اپنی کون کون سی مخلوق پھیلاتا ہے۔ دروازے بند کردو اور مشکیزوں کے منہ بند کردو، برتن ڈھانپ دو اور چراغ بجھا دو۔‘‘