Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 47 · Chapter 557

Behaviour with people

بَابُ لَا يَجْلِسُ عَلَى حَرْفِ الشَّمْسِ

سورج کی دھوپ میں بیٹھنے کی ممانعت

1 hadith in this chapter

1180

Al-Adab Al-Mufrad #1180

Sahih

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ جَاءَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَامَ فِي الشَّمْسِ، فَأَمَرَهُ فَتَحَوَّلَ إِلَى الظِّلِّ

اردو ترجمہ · Urdu

حصین بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ وہ دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو آپ نے حکم دیا کہ سائے میں ہو جاؤ تو وہ سائے میں ہوگیا۔