Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 46 · Chapter 539

Gatherings

بَابُ لَا يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ

دو آدمیوں کے درمیان جدائی نہ ڈالی جائے

1 hadith in this chapter

1147

Al-Adab Al-Mufrad #1147

Hasan

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ اثْنَيْنِ، إِلَّا بِإِذْنِهِمَا))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’کسی آدمی کے لیے حلال نہیں کہ وہ (مل کر بیٹھے ہوئے)دو آدمیوں کے درمیان (بیٹھ کر)جدائی ڈالے۔ مگر ان کی اجازت سے بیٹھ سکتا ہے۔‘‘