Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 44 · Chapter 514

People of the scripture

بَابُ مَنْ سَلَّمَ عَلَى الذِّمِّيِّ إِشَارَةً

ذمی کو اشارے سے سلام کرنا

2 hadiths in this chapter

1109

Al-Adab Al-Mufrad #1109

Sahih

حَدَّثَنَا صَدَقَةُ قَالَ: أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: إِنَّمَا سَلَّمَ عَبْدُ اللَّهِ عَلَى الدَّهَاقِينَ إِشَارَةً

اردو ترجمہ · Urdu

علقمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ذمی چوہدریوں کو اشارے سے سلام کیا۔

1110

Al-Adab Al-Mufrad #1110

Sahih

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَرَّ يَهُودِيٌّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: السَّامُ عَلَيْكُمْ، فَرَدَّ أَصْحَابُهُ السَّلَامَ، فَقَالَ: " قَالَ: السَّامُ عَلَيْكُمْ "، فَأُخِذَ الْيَهُودِيُّ فَاعْتَرَفَ، قَالَ: ((رُدُّوا عَلَيْهِ مَا قَالَ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک یہودی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا تو اس نے کہا:السام علیکم (تمہیں موت آئے) صحابہ کرام نے سلام کا جواب دیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اس نے تو السام علیکم کہا ہے۔‘‘ یہودی کو پکڑا گیا تو اس نے اعتراف کرلیا۔ آپ نے فرمایا:’’تم بھی اس کے جواب میں ایسے ہی کہو۔‘‘