Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 43 · Chapter 493

Asking permission

بَابُ الِاسْتِئْذَانُ غَيْرُ السَّلَامِ

اجازت سلام کے علاوہ ہے

2 hadiths in this chapter

1071

Al-Adab Al-Mufrad #1071

Sahih

حَدَّثَنَا بَيَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِيمَنْ يَسْتَأْذِنُ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ قَالَ: لَا يُؤْذَنُ لَهُ حَتَّى يَبْدَأَ بِالسَّلَامِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سلام سے قبل اجازت لینے والے کے بارے میں فرمایا:اسے اجازت نہ دی جائے یہاں تک کہ پہلے سلام کہے۔

1072

Al-Adab Al-Mufrad #1072

Sahih

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: إِذَا دَخَلَ وَلَمْ يَقُلِ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، فَقُلْ: لَا، حَتَّى يَأْتِيَ بِالْمِفْتَاحِ: السَّلَامِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:جب کوئی داخل ہو اور السلام علیکم نہ کہے تو اسے کہو:نہیں، یہاں تک کہ تم چابی لاؤ، یعنی السلام علیکم کہو۔