Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 43 · Chapter 491

Asking permission

بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ

بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان

1 hadith in this chapter

1069

Al-Adab Al-Mufrad #1069

Zaeef

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: يَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أَبِيهِ، وَأُمِّهِ، وَأَخِيهِ، وَأُخْتِهِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے باپ، ماں، اور بھائی بہن سے بھی اجازت لے کر اندر جائے۔