1062
Al-Adab Al-Mufrad #1062
Zaeef
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: ﴿لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾ [النور: 58] ، قَالَ: هِيَ لِلرِّجَالِ دُونَ النِّسَاءِ
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:ارشاد باری تعالی:’’غلاموں کو چاہیے کہ اندر آنے کے لیے اجازت لیں۔‘‘ یہ حکم مردوں کے لیے ہے عورتوں کے لیے نہیں۔‘‘