Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 42 · Chapter 454

Greetings

بَابُ تَسْلِيمِ الرَّاكِبِ عَلَى الْقَاعِدِ

سوار کا پیدل کو سلام کہنا

2 hadiths in this chapter

999

Al-Adab Al-Mufrad #999

Sahih

حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’سوار پیدل چلنے والے کو اور پیادہ بیٹھے ہوئے کو سلام کہے، نیز تعداد میں تھوڑے زیادہ کو سلام کہیں۔‘‘

1000

Al-Adab Al-Mufrad #1000

Sahih

حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ هَانِئٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ فَضَالَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((يُسَلِّمُ الْفَارِسُ عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا فضالۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’گھوڑ سوار بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑی تعداد والے زیادہ تعداد والوں کو سلام کہیں۔‘‘