Al-Adab Al-Mufrad #971
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيَمَنِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((قَدْ أَقْبَلَ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَرَقُّ قُلُوبًا مِنْكُمْ)) ، فَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب اہل یمن آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اہل یمن آگئے ہیں اور وہ تم میں سے زیادہ نرم دل ہیں۔‘‘ اور وہ پہلے لوگ ہیں جو مصافحہ لائے۔