968
Al-Adab Al-Mufrad #968
Zaeef
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: خَدِرَتْ رِجْلُ ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: اذْكُرْ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَيْكَ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ
اردو ترجمہ · Urdu
عبدالرحمن بن سعد رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا پاؤں سن ہوگیا تو ان سے ایک آدمی نے کہا:اپنے محبوب ترین شخص کا نام لو (تو ٹھیک ہو جائے گا)انہوں نے کہا:محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)۔