Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 40 · Chapter 427

Sneezing and yawning

بَابُ مَنْ يَقُولُ: لَبَّيْكَ، عِنْدَ الْجَوَابِ

جس نے کسی کے بلانے پر جواباً لبیک کہا

1 hadith in this chapter

947

Al-Adab Al-Mufrad #947

Sahih

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: أَنَا رَدِيفُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ((يَا مُعَاذُ)) ، قُلْتُ: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، ثُمَّ قَالَ مِثْلَهُ ثَلَاثًا: ((هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ؟)) قُلْتُ: لَا، قَالَ: ((أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا)) ، ثُمَّ سَارَ سَاعَةً فَقَالَ: ((يَا مُعَاذُ)) ، قُلْتُ: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، قَالَ: ((هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ؟ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا کہ آپ نے فرمایا:’’اے معاذ‘‘ میں نے کہا:لبیک و سعدیک۔ پھر آپ نے تین بار یوں ہی ارشاد فرمایا:(پھر فرمایا:)’’کیا تم جانتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ یہ کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔‘‘ پھر کچھ دیر چلے اور فرمایا:’’اے معاذ!‘‘ میں نے عرض کیا:لبیک و سعدیک۔ آپ نے فرمایا:’’کیا تم جانتے ہو کہ بندوں کا اللہ عزوجل پر کیا حق ہے جب وہ یہ کام کریں؟ یہ کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔‘‘