Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 40 · Chapter 417

Sneezing and yawning

بَابُ مَنْ سَمِعَ الْعَطْسَةَ يَقُولُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ

جو چھینک سن کر الحمد للہ کہے

1 hadith in this chapter

930

Al-Adab Al-Mufrad #930

Zaeef

حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَنْ قَالَ عِنْدَ عَطْسَةٍ سَمِعَهَا: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ عَلَى كُلِّ حَالٍ مَا كَانَ، لَمْ يَجِدْ وَجَعَ الضِّرْسِ وَلَا أُذُنٍ أَبَدًا

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:جس نے چھینک سن کر کہا:ہر حال میں جیسا بھی ہے اللہ رب العالمین کا شکر ہے تو اسے کبھی داڑھ اور کان کا درد نہیں ہوگا۔