Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 40 · Chapter 415

Sneezing and yawning

بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا عَطَسَ

چھینک آنے پر کیا کہا جائے

2 hadiths in this chapter

924

Al-Adab Al-Mufrad #924

Zaeef

حَدَّثَنَا مُوسَى، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، قَالَ الْمَلَكُ: رَبَّ الْعَالَمِينَ، فَإِذَا قَالَ: رَبَّ الْعَالَمِينَ، قَالَ الْمَلَكُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ "

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو وہ الحمد لله کہے تو فرشتہ کہتا ہے رب العالمین اور جب بندہ رب العالمین کہے تو فرشتہ یرحمك اللّٰہ کہتا ہے۔

925

Al-Adab Al-Mufrad #925

Sahih

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا عَطَسَ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، فَإِذَا قَالَ فَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، فَإِذَا قَالَ لَهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ فَلْيَقُلْ: يَهْدِيكَ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكَ " قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: أَثْبَتُ مَا يُرْوَى فِي هَذَا الْبَابِ هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي يُرْوَى عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جب کسی کو چھینک آئے تو الحمد لله کہے۔ جب وہ یہ کہے تو اس کا بھائی یا ساتھی یرحمك اللّٰه کہے۔ جب وہ یرحمک اللّٰہ کہے تو وہ کہے:یہدیک اللّٰہ ویصلح بالک اللہ تجھے ہدایت دے اور تیرے معاملات کی اصلاح کرے۔‘‘ ابو عبداللہ الامام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اس باب میں ابوصالح سمان کی روایت سب سے زیادہ صحیح ہے۔