Al-Adab Al-Mufrad #80
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِسُرَاقَةَ بْنِ جُعْشُمٍ: ((أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى أَعْظَمِ الصَّدَقَةِ، أَوْ مِنْ أَعْظَمِ الصَّدَقَةِ؟)) قَالَ: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: ((ابْنَتُكَ مَرْدُودَةٌ إِلَيْكَ، لَيْسَ لَهَا كَاسِبٌ غَيْرُكَ)) .
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت علی بن رباح سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سراقہ بن جعشم رضی اللہ عنہ سے فرمایا:’’کیا میں تمہیں سب سے عظیم صدقے کی خبر نہ دوں؟‘‘ انہوں نے کہا:کیوں نہیں اے اللہ کے رسول! آپ نے ارشاد فرمایا:’’تیری وہ بیٹی (جو طلاق کے بعد یا شوہر کی وفات کے بعد)واپس آجائے جس کے لیے تیرے علاوہ کوئی کمانے والا نہ ہو (جب تو اس پر خرچ کرے گا تو یہ بہت بڑا صدقہ ہوگا۔‘‘)