Al-Adab Al-Mufrad #917
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((لَا عَدْوَى، وَلَا طِيَرَةَ، وَيُعْجِبُنِي الْفَأْلُ الصَّالِحُ، الْكَلِمَةُ الْحَسَنَةُ))
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں (آپ نے فرمایا:)بیماری متعدی ہونے اور بدشگونی کی کوئی حیثیت نہیں اور مجھے تو نیک فال، یعنی اچھا کلمہ سن کر نیک شگون لینا، پسند ہے۔‘‘