Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 38 · Chapter 401

Consequences

بَابُ الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ

روحیں جمع شدہ لشکر ہیں

2 hadiths in this chapter

904

Al-Adab Al-Mufrad #904

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ، فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ، وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’روحیں جمع شدہ لشکر ہیں جن کا باہم تعارف اور مانوسیت ہوگئی وہ (دنیا میں بھی)ایک دوسرے سے الفت و محبت کرتی ہیں اور جو وہاں ایک دوسرے سے مانوس نہ ہوسکیں ان کا (دنیا میں بھی)اختلاف ہوگیا۔

905

Al-Adab Al-Mufrad #905

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ، فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ، وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’روحیں جمع شدہ لشکر تھیں جن کی باہم جان پہچان ہوگئی ان (کی دنیا)میں الفت پیدا ہوگئی اور جو باہم مانوس نہ ہوئیں ان کا (دنیا میں)اختلاف ہوگیا۔‘‘