Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 38 · Chapter 399

Consequences

بَابُ عُقُوبَةِ الْبَغْيِ

سرکشی کی سزا

2 hadiths in this chapter

898

Al-Adab Al-Mufrad #898

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ حَتَّى تُدْرِكَا، دَخَلْتُ أَنَا وَهُوَ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ)) ، وَأَشَارَ مُحَمَّدٌ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جس نے دو بچیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہوگئیں، میں اور وہ جنت میں اس طرح اکٹھے داخل ہوں گے۔‘‘ راوی حدیث محمد بن عبدالعزیز نے درمیانی اور شہادت والی انگلی کو ملاکر اشارہ کیا۔

899

Al-Adab Al-Mufrad #899

Sahih

وَبَابَانِ يُعَجَّلَانِ فِي الدُّنْيَا: الْبَغْيُ، وَقَطِيعَةُ الرَّحِمِ "

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’دو گناہوں کی سزا جلد دنیا میں بھی مل جاتی ہے:سرکشی و بغاوت اور قطع رحمی۔‘‘