Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 38 · Chapter 397

Consequences

بَابُ مَنْ كَمَّهَ أَعْمَى

اندھے کو راستے سے بھٹکانے کا گناہ

1 hadith in this chapter

896

Al-Adab Al-Mufrad #896

Hasan

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَعَنَ اللَّهُ مَنْ كَمَّهَ أَعْمَى عَنِ السَّبِيلِ))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اس شخص پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو جس نے کسی اندھے کو صحیح راستے سے بھٹکایا۔‘‘