Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 34 · Chapter 324

Names

بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ: هَلَكَ النَّاسُ

کسی آدمی کا کہنا کہ لوگ ہلاک ہوگئے

1 hadith in this chapter

763

Al-Adab Al-Mufrad #763

Sahih

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا سَمِعْتَ الرَّجُلَ يَقُولُ: هَلَكَ النَّاسُ، فَهُوَ أَهْلَكُهُمْ "

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم کسی شخص کو یہ کہتے ہوئے سنو کہ لوگ ہلاک ہوگئے تو وہ ان لوگوں میں سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔‘‘