Al-Adab Al-Mufrad #575
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَصَابَنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطَرٌ، فَحَسَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبَهُ عَنْهُ حَتَّى أَصَابَهُ الْمَطَرُ، قُلْنَا: لِمَ فَعَلْتَ؟ قَالَ: ((لِأَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ))
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے کہ بارش آگئی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بدن مبارک سے کپڑا ہٹایا یہاں تک کہ بارش آپ کے جسم کو پہنچی۔ ہم نے کہا:اللہ کے رسول! آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپ نے فرمایا:’’اس لیے کہ یہ اپنے رب کی طرف سے ابھی ابھی آئی ہے۔‘‘